کرداری ناول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی کئی ہم مرتبہ کرداروں کے ارد گرد بُنا جاتا ہے۔ "نذیر احمد کے ناول توبۃ النصوح اور ابن الوقت کرداری ناول ہیں۔"      ( ١٩٧٦ء، اصناف ادب، ١٢٠ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کِرْداری' کے بعد انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'ناول' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٧٦ء کو "اصنافِ ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - وہ ناول جس میں کہانی ایک مرکزی کردار یا کبھی کبھی کئی ہم مرتبہ کرداروں کے ارد گرد بُنا جاتا ہے۔ "نذیر احمد کے ناول توبۃ النصوح اور ابن الوقت کرداری ناول ہیں۔"      ( ١٩٧٦ء، اصناف ادب، ١٢٠ )

جنس: مذکر